عرفان میونے ساتھیوں سمیت اجمل گروپ کی حمایت کر دی 

    عرفان میونے ساتھیوں سمیت اجمل گروپ کی حمایت کر دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے وائس چیئرمین عرفان میو نے بنکر سوسائٹی کے 5 جنوری کو ہونے والے انتخابات میں اجمل گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا،عرفان میو کی اپنے ساتھیوں سمیت اجمل گروپ کی حمایت کے بعد اجمل گروپ کی پوزیشن مضبوط ہو گئی ہے،عرفان میو نے کہا ہے کہ 5جنوری انتخابی نشان عقاب کی کامیابی کا دن ہے،اجمل گروپ کے پورے پینل کو کامیاب کرائیں گے،بنکر سوسائٹی کی فلاح بہبود کے لیے اجمل گروپ کی کامیابی ضروری ہے۔
عرفان میو

مزید :

صفحہ آخر -