سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ ڈی ایچ اے عبد الطیف چودھری نے اجمل گروپ کی حما یت کا اعلان  

 سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ ڈی ایچ اے عبد الطیف چودھری نے اجمل گروپ کی حما یت کا ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) DHAاسٹیٹ ایجنٹس ایسوسئی ایشن لاہور کے سابق نائب صدر،ڈی ایچ اے کے سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ حاجی عبد الطیف چودھری نے بنکر سوسائٹی کے کل 5جنوری کو ہونیوالے الیکشن میں اجمل گروپ کی حما یت کا اعلان کیا ہے،حاجی عبد الطیف چودھری نے کہا ہے کہ اجمل گروپ کی کامیابی بنکر سوسائٹی کے مستقبل ہاتھوں میں دینا ہے،اجمل گروپ نے با صلاحیت اور ایماندار شخصیات کو پینل کا حصہ بنایا ہے،حاجی عبد الطیف چودھری نے بنکر سو سائٹی کے ممبران سے درخواست کی ہے کہ5جنوری کو انتخابی نشان عقاب کو ووٹ دیں اور کامیاب کریں،انہوں نے کہا کہ میرا بھی ووٹ ہے وہ عقاب کا ووٹ ہے،انہوں نے کہا کہ میرے اوپر اللہ کا کرم ہے میں نے جس گروپ کی بھی حمایت کی ہے وہ ہمیشہ کامیاب ٹھہرا ہے۔

حمایت اعلان

مزید : صفحہ آخر


loading...