اجمل گروپ کا بھر پور قوت کا مظاہرہ،انتخابی جلسہ میں سیکڑوں افراد کی شرکت

اجمل گروپ کا بھر پور قوت کا مظاہرہ،انتخابی جلسہ میں سیکڑوں افراد کی شرکت

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بنکر سوسائٹی لاہور کے انتخابات،اجمل گروپ کی طرف سے بھر پور قوت کا مظاہرہ،انتخابی جلسہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت،اجمل گروپ نے 5جنوری کے اانتخاب کو یکطرفہ قرار دے دیا،صدارتی امیدوار شیخ اجمل نے 600سے زائد ممبران کی شرکت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کا فیصلہ ایک دن پہلے ہو گیا ہے،عقاب کی فتح پر مہر لگانی ہے اس موقع پر بڑے گروپوں نے اجمل گروپ کی حمایت کا اعلان کیا۔

اجمل گروپ

مزید : صفحہ آخر


loading...