سینٹ میں حریم شاہ اور انکی چٹکلی ویڈیوز موضوع بحث رہیں 

   سینٹ میں حریم شاہ اور انکی چٹکلی ویڈیوز موضوع بحث رہیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام اباد(آن لائن) سینٹ میں حریم شاہ اور انکی چٹکلی ویڈیوز موضوع بحث بنی رہی ہیں سینٹر روبینہ خالد اور بیگم کلثوم ہروین سمیت دیگر نے مانسہرہ میں ہونے والے بچے کے ساتھ زیادتی کے معاملہ پر سسٹم اور قانون کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایک حریم شاہ ہیں جس نے بڑے بڑوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہوا ہے جس کے باعث ایوان میں قہقہے لگ گئے۔ 
حریم شاہ

مزید :

صفحہ آخر -