وزیر اعظم نے تحریک انصاف کی  پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج دوبارہ بلالیا

      وزیر اعظم نے تحریک انصاف کی  پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج دوبارہ بلالیا

  



 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس (آج) ہفتہ کو دوبارہ بلالیا۔ ذرائع کے مطابق  پارلیمانی پارٹی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے کمیٹی روم ٹو میں ہوگا،پارلیمانی پارٹی کو آپ می ایکٹ ترمیمی بل پر بریفنگ دی جائے گی،اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ کو بھی طلب کرلیا گیا،اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر حتمی لائحہ عمل  طے ہوگا۔

وزیر اعظم 

مزید : صفحہ اول