وزیر اعظم آج میانوالی میں ماڈل  پولیس سٹیشن کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم آج میانوالی میں ماڈل  پولیس سٹیشن کا افتتاح کریں گے

  



 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان آج  میانوالی میں ماڈل پولیس اسٹیشن کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات   کے  مطابق وزیر اعظم عمران خان آج ہفتہ کو  میانوالی کا دورہ کریں گے۔  وزیر اعظم ماڈل پولیس اسٹیشن کا افتتاح کریں گے۔آئی جی پولیس وزیر اعظم کو پولیس اسٹیشنز کے حوالے سے خصوصی اقدامات پر بریفنگ دیں گے۔اس کے علاوہ وزیر اعظم نمل انسٹیٹیوٹ کا بھی دورہ کریں گے

وزیر اعظم 

مزید : صفحہ اول


loading...