لندن،نواز شریف کو دل کے آپریشن  کیلئے ہسپتال داخل کرانے کا فیصلہ

لندن،نواز شریف کو دل کے آپریشن  کیلئے ہسپتال داخل کرانے کا فیصلہ

  



لندن(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دل کے آپریشن کیلئے ہسپتال داخل کر انے کا فیصلہ کرلیا گیا۔رائل برمپٹن ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ ماہرین امراض قلب نے نواز شریف کو تشخیص کیلئے ہسپتال میں داخل ہونے کے لیے کہا ہے جہاں ہفتہ بھر میں آپریشن، بائی پاس یا پھرسٹنٹ کا طے کیا جائے گا۔پروفیسر ڈاکٹر ریڈوڈ کے مطابق سابق وزیراعظم کو ہسپتال میں داخل ہونا پڑے گا۔

 فیصلہ

مزید : صفحہ اول


loading...