قاسم سلیمانی کی شہادت کا  واقعہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  قاسم سلیمانی کی شہادت کا  واقعہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  



تہران (این این آئی)عراق کے دارلحکومت بغداد کے ہوائی اڈے پر امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا واقعہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر ساراد ن ایک ہی موضوع زیر بحث رہا اور اسی خبر سے جڑے کئی ہیش ٹیگ، مثلا #Iran #WWIII #Soleimani اور #قاسم_سلیمانی اس وقت ٹرینڈ کر رہے تھے۔

 ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ 

مزید : صفحہ اول