سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350روپے کا اضافہ 

    سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350روپے کا اضافہ 

  



 کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350روپے کا اضافہ ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں 10گرام سونے کی قیمت 1157 روپے اضافے سے 76 ہزار 8 سو 60 روپے جبکہ ایک تولہ سونے کی قیمت 89 ہزار 650روپے ہوگئی ہے۔یاد رہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 29 ڈالر اضافے سے 1551ڈالر فی اونس پر ہے۔

سونا

مزید : صفحہ اول