بھارتی اخبار کا نریندر مودی پر لطیف طنز

بھارتی اخبار کا نریندر مودی پر لطیف طنز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی روزنامہ دکن ہیرالڈ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر لطیف طنز کیا ہے۔مودی نے کانگریس کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا تھا کہ اگر کسی کو نعرے لگانے ہیں تو پاکستان کے خلاف لگائے۔اس بیان کے ساتھ دکن ہیرالڈ نے 1975 کی فلم دیوار کا ایک ڈائیلاگ ٹانک دیا ہے جس میں ایک کیریکٹر روی اپنے بھائی وجے سے کہتا ہے کہ ”دوسروں کے پاپ گننے سے اپنے پاپ کم نہیں ہوتے“۔
نریندر مودی 

مزید :

صفحہ اول -