سردی 17جنوری تک رہے گی، محکمہ موسمیات  

 سردی 17جنوری تک رہے گی، محکمہ موسمیات  

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سردی کی موجودہ لہر  17 جنوری تک جاری رہے گی اور اس کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق6 جنوری سے بارشوں اور برف باری کا ایک سسٹم ملک میں داخل ھو رھا ھے جس سے صوبہ   پنجاب سمیت پورے ملک   میں بارشیں، برف باری کے ساتھ  شدید دھند بھی پڑے گی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اس دوران  پنجاب میں ٹمپریچر نقطہ انجماد سے نیچے جانے کا امکان ہے جبکہ  شمالی پنجاب اور وسطی پنجاب میں درجہ حرارت منفی2تک گر سکتا ھے اور بارش 15سے25ملی لیٹر تک ھو سکتی ھے۔

محکمہ موسمیات  

مزید : صفحہ اول


loading...