بختاوربھٹو کی گڑھی خدا بخش میں  نانا اور والدہ کے قبروں پر حاضری 

بختاوربھٹو کی گڑھی خدا بخش میں  نانا اور والدہ کے قبروں پر حاضری 

  



لاڑکانہ(این این آئی) شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے گڑھی خدابخش بھٹو پہنچ کر اپنے شہید نانا ذوالفقار بھٹو، اپنی شہید والدہ بینظیر بھٹو و دیگر شہدائے کے مزاروں پر حاضری دے کر فاتح خوانی کی اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کرتے ہوئے مزار کو عام لوگوں سے خالی کروایا گیا جبکہ حاضری کے بعد بختاور بھٹو زرداری نودیرو ہاؤس روانہ ہوئیں۔

بختاور 

مزید : صفحہ اول


loading...