مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس چھ جنوری کو طلب کر لیا

  مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس چھ جنوری کو طلب کر ...

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس چھ جنوری کو طلب کر لیا، اجلاس میں پانچ نکاتی ایجنڈے پر غور کیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس چھ جنوری کو طلب کر لیا ہے جس میں پانچ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں گیس کے نرخوں میں 214فیصد تک اضافے کی سمری پیش کئے جانے کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پانچ نکاتی ایجنڈے میں الیکٹرک پاور ایکٹ 1997 میں ترامیم کی سمری بھی شامل ہے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی

مزید : صفحہ اول