معروف دانشور،کالم نویس پروفیسر نعیم مسعو د کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب

معروف دانشور،کالم نویس پروفیسر نعیم مسعو د کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب

  



لاہور(رپورٹ:ارشد چودھری،تصاویر:ایوب بشیر)معروف دانشور روزنامہ جنگ کے کالم نویس پروفیسر نعیم مسعود کی صاحبزادی ملائکہ نعیم کا نکاح امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پڑھایا،اس پُر وقار تقریب یں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر نیاز احمد اختر،پرنسپل منصورہ ڈگری کالج سہیل غوری، ڈاکٹر رفاقت،،جھنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر منیر شاہد،ڈاکٹڑ محمد اکرم چودھری،مجیب الرحمن شامی،ایثار رانا،رؤف طاہر،سہیل وڑائچ،چودھری جعفر اقبال،لیاقت بلوچ،امیر العظیم،فرید پراچہ،IBLکالج پرنسپل طارق وڑائچ،عبد العزیز عابد،میاں اشفاق انجم،چودھری نصیر احمد،ڈاکٹر ثاقب،ڈاکٹر محمد علی،ڈاکٹر شاہد،افتخار قاضی،نوید چودھری،خضر حیات گوندل،ڈاکٹر ضیاء،ڈاکٹر رفاقت،ڈاکٹر اقبال،ڈاکٹر سلیم،ڈاکٹر طلعت پاشا و دیگر نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4