حکومت غریب عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے،عابد صدیقی

حکومت غریب عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے،عابد صدیقی

  



لاہور (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان کی غریب اور مظلوم عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔عوام کے مسائل کا حل صرف بھٹو عزم کے فکر و فلسفے میں موجود ہے شہید بھٹو نے روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر عوام کے بنیادی مسائل کی نشان دہی کی۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے حکومت ٹیکسوں میں بے جا اضافہ کر کے عوام کے غم و غصہ میں اضافہ کر رہی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...