نیا سال پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا باعث بنے گا، عمر جاوید

نیا سال پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا باعث بنے گا، عمر جاوید

  



لاہور (سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ریڈی میڈ گارمنٹس شاہ عالم مارکیٹ کے صدر عمر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ سال نو کا استقبال عباد ت الہی سے اور خصوصی دعاؤں کے ساتھ کیا گیا ہے امید ہے کہ انشاء للہ یہ سال پاکستان کے لئے ترقی اور خوشحالی کا سال ہو گا،ہمیں اس سال یہ عزم کرنا ہے کہ ہم نے اس ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے انفرادی اور مجموعی طور پر کوششیں جاری رکھنی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4