ماڈل ٹاؤن ڈویژن ،175جرائم پیشہ افراد گرفتار

ماڈل ٹاؤن ڈویژن ،175جرائم پیشہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث175ملزمان گرفتار کر لیئے۔ناجائز اسلحہ کے خلاف ملزمان کے قبضہ سے 7پسٹل اور درجنوں گولیاں برآمدکی گئیں۔ 15منشیات فروشوں کے قبضہ سے اڑھائی کلو گرام چرس برآمد کی گئی۔

مزید :

علاقائی -