محکمہ جیل خانہ جات کے12 افسروں کی گریڈ17 میں ترقی

    محکمہ جیل خانہ جات کے12 افسروں کی گریڈ17 میں ترقی

  



لاہور(کر ائم رپورٹر)محکمہ جیل خانہ جات کے گریڈ 16 کے 12 پولیس افسروں کو گریڈ17 میں ترقی دے دی گئی، تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ جیل کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ ترقی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق 12 افسروں کو ترقی دی گئی۔

مزید : علاقائی