مراد علی شاہ کا نامور ادیب حمید سندھی کے انتقال پر اظہار افسوس

مراد علی شاہ کا نامور ادیب حمید سندھی کے انتقال پر اظہار افسوس

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نامور ادیب اور تعلیمی ماہر حمید سندھی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حمید سندھی کی ادب، تعلیم اور صحافت میں خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرحوم حمید سندھی نے اپنی کہانیوں کے ذریعے معاشرے کے سماجی مسائل کو اجاگر کیا۔ وزیراعلی سندھ نے سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحوم حمید سندھی کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام دیاور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

مزید : صفحہ اول


loading...