انٹر تحصیل کیڈٹ تائیکوانڈو چیمپئن شپ ٓج کھیلی جائے گی

انٹر تحصیل کیڈٹ تائیکوانڈو چیمپئن شپ ٓج کھیلی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
راولپنڈی(اے پی پی) ڈسٹرکٹ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انٹر تحصیل کیڈٹ تائیکوانڈو چیمپئن شپ (آج) ہفتہ کو ٹیکسلا میں منعقد ہوگی۔ راولپنڈی ڈسٹرکٹ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کاشف جاوید چوہان نے بتایاکہ چیمپئن شپ کے انتظات مکمل کرلئے گئے ہیں اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔