منشیات برآمدگی کیس،رانا ثنااللہ کیخلاف کیس کی سماعت18 جنوری تک ملتوی

منشیات برآمدگی کیس،رانا ثنااللہ کیخلاف کیس کی سماعت18 جنوری تک ملتوی
منشیات برآمدگی کیس،رانا ثنااللہ کیخلاف کیس کی سماعت18 جنوری تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد منشیات عدالت نے رانا ثنا اللہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت18 جنوری تک ملتوی کردی۔
تفصیلات کے مطابق انسداد منشیات عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، انسدادمنشیات عدالت کے جج شاکرحسن نے کیس سماعت کی،لیگی رہنما راناثنا اللہ عدالت میں اپنے وکلا کے ساتھ پیش ہوئے،وکیل راناثنااللہ نے کہا کہ شہریارآفریدی کے دعویٰ کے مطابق فوٹیج دی جائے،شہریارآفریدی کے پاس ویڈیوہے توعدالت میں پیش کی جائے، عدالت نے سماعت 18 جنوری تک ملتوی کردی ۔