وزیر اعظم عمران خان آج آبائی ضلع میانوالی کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج آبائی ضلع میانوالی کا دورہ کریں گے
وزیر اعظم عمران خان آج آبائی ضلع میانوالی کا دورہ کریں گے

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان آج آبائی ضلع میانوالی کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دورہ میانوالی پر وزیر اعظم ماڈل پولیس سٹیشن کا افتتاح کریں گے۔ آئی جی پولیس وزیر اعظم کو پولیس سٹیشنز کے حوالے سے خصوصی اقدامات پر بریفنگ دیں گے، اس کے علاوہ وزیر اعظم نمل انسٹیٹیوٹ کا بھی دورہ کریں گے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...