بھارتی پولیس مودی حکومت کے ایجنڈے کو پورا کررہی ہے،وزیراعظم عمران خان

بھارتی پولیس مودی حکومت کے ایجنڈے کو پورا کررہی ہے،وزیراعظم عمران خان
بھارتی پولیس مودی حکومت کے ایجنڈے کو پورا کررہی ہے،وزیراعظم عمران خان

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بھارتی پولیس کی بربریت نچلے درجے تک پہنچ گئی،ظلم فاشٹ مودی ایجنڈے کے تحت مسلمانوں کی نسل کشی پروگرام کا حصہ ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بھارتی پولیس کی بربریت نچلے درجے تک پہنچ گئی،ظلم فاشٹ مودی ایجنڈے کے تحت مسلمانوں کی نسل کشی پروگرام کا حصہ ہے،بھارتی پولیس مودی حکومت کے ایجنڈے کو پورا کررہی ہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد