عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر شہباز شریف کے وکلا کو ریکارڈ جمع کرانے کیلئے آخری مہلت

عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر شہباز شریف کے وکلا کو ریکارڈ جمع کرانے ...
عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر شہباز شریف کے وکلا کو ریکارڈ جمع کرانے کیلئے آخری مہلت

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیراعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر شہباز شریف کے وکلا کو ریکارڈ جمع کرانے کیلئے آخری مہلت دیدی گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہورکی مقامی عدالت میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف شہبازشریف کے ہتک عزت کے دعویٰ پرسماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج امجدعلی خان نے سماعت کی،عمران خان نے ریکارڈفراہمی کی درخواست جمع کرارکھی ہے،عدالت نے شہبازشریف کے وکلاکوریکارڈجمع کرانے کیلئے آخری مہلت دیتے ہوئے سماعت 20 جنوری تک ملتوی کردی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور