کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں ایک اور عمارت ایک جانب جھک گئی ،عمارت کو خالی کرالیاگیا

کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں ایک اور عمارت ایک جانب جھک گئی ،عمارت کو خالی ...
کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں ایک اور عمارت ایک جانب جھک گئی ،عمارت کو خالی کرالیاگیا

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں ایک اور عمارت ایک جانب جھک گئی ،عمارت گزشتہ دنوں زمین ہونے والی بلڈنگ کے قریب واقع ہے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں ایک اور عمارت ایک جانب جھک گئی ،جھکنے والی عمارت کو خالی کرا لیاگیا، عمارت کے بوسیدہ حالات پر علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا جبکہ پولیس اوررینجرز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی ،شہریوں کاکہنا ہے کہ صبح سے بلڈنگ میں مختلف مقامات پر دراڑیں پڑ رہی ہیں ۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی


loading...