پی ٹی آئی کے ناراض رہنما سے ملنے جماعت اسلامی کا وفد پہنچ گیا، پارٹی میں شمولیت کی دعوت

پی ٹی آئی کے ناراض رہنما سے ملنے جماعت اسلامی کا وفد پہنچ گیا، پارٹی میں ...
پی ٹی آئی کے ناراض رہنما سے ملنے جماعت اسلامی کا وفد پہنچ گیا، پارٹی میں شمولیت کی دعوت

  



پشاور(ویب ڈیسک)حکمران جماعت تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق امیدوار حاجی احمد زادہ خان سے جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق کی خصوصی ہدایت پر جماعت اسلامی کے رہنماﺅں بختیارمعانی اور سابق صوبائی وزیر شاہ راز خان کی سربراہی میں جماعت اسلامی کے رہنماﺅں کے وفد نے بٹ خیلہ ملاکنڈ میں ملاقات کر کے انہیں جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق کا خصوصی پیغام پہنچایا گیا اور انہیں جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دی گئی۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور