سونا ملکی تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گیا، قیمت جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

سونا ملکی تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گیا، قیمت جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی ...
سونا ملکی تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گیا، قیمت جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور فی تولہ سونا 90 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 550 روپے اضافے کیساتھ 90 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے اضافے کیساتھ 77 ہزار 332 روپے پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے کیساتھ 1552 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

مزید : قومی