آرمی ایکٹ میں ترمیم، ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے اپنی ذمہ داری کی نشاندہی کردی

آرمی ایکٹ میں ترمیم، ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے اپنی ذمہ داری کی نشاندہی کردی
آرمی ایکٹ میں ترمیم، ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے اپنی ذمہ داری کی نشاندہی کردی

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ عدلیہ نے آرمی ایکٹ میں سقم دو ر کرنے کیلئے گائیڈ لائن دی، آئینی سقم دور کرنا ارکان پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے ۔

جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ “کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا ہ کہ عدلیہ نے آرمی ایکٹ میں سقم دو ر کرنے کیلئے گائیڈ لائن دی تھی ، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا صوابدیدی اختیار وزیر اعظم کے پاس رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ آئینی سقم دور کرنا ارکان پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے ۔پارلیمنٹ کاہنگامی اجلاس بلانا درست نہیں تھا ، اس پر ہم نے اعتراض کیا ہے ۔

مزید : قومی


loading...