مارک کیونڈش نے ٹور ڈی فرانس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

مارک کیونڈش نے ٹور ڈی فرانس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

پےرس (نیٹ نیوز )برطانوی سائیکلسٹ مارک کیونڈش نے ٹور ڈی فرانس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا ۔بلجےم کے ٹریکس پر جاری سائیکل ریس میں دنیا بھر کے سائیکل سوار زبردست مقابلے کر رہے ہیں۔ دو سو سات اعشاریہ پانچ کلومیٹر کے اس مرحلے میں برطانیہ کے مارک کیونڈش نے پہلے پوزیشن حاصل کی۔ ٹور ڈی فرانس میں ایک سو ستانوے کلو میٹر کا تیسرا مرحلہ شروع ہو گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی