سری لنکن ٹیم سعید اجمل کے با و لنگ ایکشن پر آئی سی سی میچ ریفری سے شکایت کریگی

سری لنکن ٹیم سعید اجمل کے با و لنگ ایکشن پر آئی سی سی میچ ریفری سے شکایت کریگی

کولمبو(نیٹ نیوز) سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستانی سپنر سعید اجمل کے باو¿لنگ ایکشن پر آئی سی سی میچ ریفری سے شکایت کریگی ۔ سیر لنکن اخبار کے مطابق سری لنکن ٹیم کے کوچ گراہم فورڈ اور کپتان مہیلاجے وردھنے سمیت ٹیم انتظامیہ کو پاکستانی آف سپنر سعید اجمل کے باو¿لنگ ایکشن پر اعتراض ہے جس کی وہ باضابطہ شکایت آئی سی سی کے میچ ریفری ڈیوڈبون سے کریں گے ۔ سری لنکن ٹیم کا موقف ہے کہ سعید اجمل کا باو¿لنگ ایکشن آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی