موجودہ مقام بہت محنت سے حاصل کیا ہے،قطرینہ کیف

موجودہ مقام بہت محنت سے حاصل کیا ہے،قطرینہ کیف
موجودہ مقام بہت محنت سے حاصل کیا ہے،قطرینہ کیف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ قطرینہ کیف نے کہا ہے کہ میں نے موجودہ مقام بہت محنت سے حاصل کیا ہے اور میرے کیرئیر میں بہت اتار چڑھاﺅ بھی آئے لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری اور محنت سے کام کیا ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت میں چار فلموں میں کام کررہی ہوں اور ان فلموں میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں یقین ہے کہ شائقین کو میرے یہ تمام کردار بہت پسند آئیں گے اداکارہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ بات غلط ہے کہ میں دھڑا دھڑ فلمیں سائن کرنے کی قائل ہوں بلکہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کرنے کی کوشش کی ہے۔
 

مزید :

کلچر -