امریکی اداکار ایلس بالڈوین انسٹرکٹر کے عشق میں گرفتار

امریکی اداکار ایلس بالڈوین انسٹرکٹر کے عشق میں گرفتار

نیویارک(نیٹ نیوز)54سالہ امریکی ٹی وی اداکار ایلس بالڈوین نے اپنی ٹھائیس سالہ یوگا انسٹرکٹر سے شادی کرلی۔ امریکی اداکار کی اپنی یوگا انسٹرکٹر ہیلاریا تھامس سے دوستی ایک سال قبل ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے رواں سال اپریل میں منگنی کرلی تھی اور اب دونوں نے نیویارک کے ایک چرچ میں شادی کرلی۔ ایلس بالڈ وین کی یہ دوسری شادی ہے۔ ان کی پہلی شادی دو ہزار دو میں ختم ہوگئی تھی۔

مزید : کلچر