کیٹی پیری کی زندگی پر مبنی فلم کی نمائش کل ہو گی

کیٹی پیری کی زندگی پر مبنی فلم کی نمائش کل ہو گی
کیٹی پیری کی زندگی پر مبنی فلم کی نمائش کل ہو گی

  

لاس اینجلس (نیٹ نیوز) پاپ گلوکارہ کیٹی پیری کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کل امریکی تھیٹرز میں نمائش کےلئے پیش کر دی جائے گی ۔ فلم میں اداکارہ کی پردہ سکرین پر اور پردے کے پیچھے زندگی کے ہر پہلو پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ فلم میں کیٹی پیری کی کیریئر کے آغاز سے لے کر کیلی فورنیا ڈریمز، معروف برطانوی مزاحیہ اداکار ریسل برینڈ سے شادی اور دنیا کے سفر کو موضوع بنایا گیا ہے۔

مزید : کلچر