شترو گن سنہا سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل

شترو گن سنہا سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل
شترو گن سنہا سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے سابق سٹار شتروگن سنہا کو سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ شترو گن سنہا گھر میں پینٹ کرا رہے تھے جس کے باعث انہیں سانس لینے میں مشکل ہونے لگی۔ حالت بگڑنے پر انہیں ہسپتال لے جانا پڑا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پینٹ کے باعث انہیں الرجی ہوئی تھی اور وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -