جاپان میں درمیانے درجے کا زلزلہ،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی

جاپان میں درمیانے درجے کا زلزلہ،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوکیو(اے پی پی) جاپان کے شمالی حصے میں منگل کی صبح درمیانے درجے کا زلزلہ آیا تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 تھی۔

مزید :

عالمی منظر -