پنجاب پرونشل کوآپریٹو بنک کو کمپیوٹرائزڈ کرنذے کا کام تیزی سے جاری ہے: ترجمان

پنجاب پرونشل کوآپریٹو بنک کو کمپیوٹرائزڈ کرنذے کا کام تیزی سے جاری ہے: ترجمان

لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ بینک کی تمام براچوں کو آٹومیٹڈ کردیا گیا ہے اور برانچ سٹاف کو کمپیوٹرائزیشن کی ٹریننگ دینے ساتھ ساتھ برانچ کی سطح پر ای میل اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کردی گئی ہےں۔ اب جلد ہی صوبہ بھر کی تمام برانچوں کو آن لائن کردیا جائے گا۔ سیکرٹری کوآپریٹوز پنجاب ڈاکٹر عامر احمد 5 جلوائی کو لاہور میں برانچ، فیصل آباد اور ملتان کی زونل آفسز برانچوں کو آن لائن کرنے کا افتتاح کررہے ہیں ۔تاکہ کلائنٹس کو جدید بینکنگ کی تمام سہولیات فراہم کی جاسکیں

مزید : کامرس