1000بہترین بینکوںکی فہرست جاری کر دی ،نیشنل بینک بھی شامل

1000بہترین بینکوںکی فہرست جاری کر دی ،نیشنل بینک بھی شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے پی اے )عالمی مالیاتی تحقیقاتی ادارے دی بینکر کی جانب سے ہزار بہترین بنیکوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ پاکستان سے نیشنل بینک بھی اس فہرست میں شامل ہے۔ دی بینکر ز کی جانب سے جاری اس فہرست میں مقامی طور پر بہتر کارکردگی پیش کر نے والے بینکوں کو شامل کیا جاتا ہے۔دی بینکر کی جانب سے سال انیس سو ستر سے یہ فہرست جاری کر رہا ہے۔ دی بینکر کے مطابق نیشنل بینک نے مقامی طور پر تمام دیگر بینکوں سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس کہ باعث این بی پی کو اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ نیشنل بینک گزشتہ سال بھی اس فہرست میں شامل تھا۔

مزید :

کامرس -