رہنما فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن عورتوں، بچوں کی صحت کے لئے اقدامات کررہی ہے: نبیلہ ملک

رہنما فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن عورتوں، بچوں کی صحت کے لئے اقدامات کررہی ہے: ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار) ایمرجنسی کی صورت حال میں خواتین اور بچوں کی صحت اور مسائل کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ راہنما فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن آف پاکستان اس کے لئے مربوط انداز میں کام کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار راہنما ایف پی اے پی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید کمال شاہ نے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ورکشاپ میں کیا۔اس موقع پر راہنما ایف پی اے پی کی ڈائریکٹرز نبیلہ مالک،ڈاکٹر نر مین حمید،پی ڈی ایم اے کے وجاہت اللہ حسن سمیت کثیر افراد موجود تھے۔گزشتہ روزراہنما ایف پی اے پی نے ریف ایڈوکیسی فنڈ کے تعاون سے پی ڈی اےم اے کے لئے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا تاکہ خواتین اور بچوں کو ہنگامی صورت حال میں خدمات کی فراہمی پر لائحہ عمل ہو سکے۔