بی اے خصوصی کے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

بی اے خصوصی کے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

لاہور (خبرنگار ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے سالانہ 2011-12ئ(سماعت سے محروم) امیدواروں کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق امیدوار،سنگل فیس کے ساتھ20-07-2012اورڈبل فیس کے ساتھ26-07-2012 تک داخلہ فارم جمع کرواسکتے ہیں۔تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pk بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1