پروفیسر ڈاکٹر احسن ملک فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ کے ڈین تعینات

پروفیسر ڈاکٹر احسن ملک فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ کے ڈین تعینات

لاہور (خبرنگار ) پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن پروفیسر ڈاکٹرمحمد احسان ملک کو تین سال کے لئے فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ کا ڈین تعینات کر دیاہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1