2افراد کا قتل، مخالفین نے اُلٹا مقتولین کے ورثاءپر مقدمہ درج کروادیا

2افراد کا قتل، مخالفین نے اُلٹا مقتولین کے ورثاءپر مقدمہ درج کروادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) رائے ونڈ اڈا مےں گلی مےں بلاوجہ بےٹھنے اور چھوٹے بچے پر تشدد کرنے کی بنا پر شروع ہونے والے جھگڑے کے دوران 2 افراد کی قےمتی جانےں ضائع ہو گئی جبکہ قتل ہونے والے نوجوان کے رشتہ داروں کو ہی گرفتار کر لےا گےا ضلع کچہری مےں ہتھکڑےوں سمےت دےگر نے ”روزنامہ پاکستان“ سے گفتگو کرتے ہوئے الزا م عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا تعلق کرسچن برادری سے ہے اور سندر اڈا کے رہائشی ہےں چند روز قبل گلی مےں نوجوان لڑکے کو بلاوجہ گھر کے سامنے بےٹھنے سے منع کےا تو نوجوان نے گلی کے چھوٹے بچے کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس کو بچانے کےلئے آنےوالے ہمارے 2 بھائےوں کو اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے ہلاک کردےا گےا اور الٹا ہمارے خلاف ہی مقدمہ کی درخواست دے دی گئی جس پر اےک مقدمہ لڑائی جھگڑے کا ہمارے خلاف درج کرلےا گےا اور دوسرا مقدمہ مخالف پارٹی طارق پاشا کے خلاف درج کےا گےا مگر ہمےں مقدمہ مےں گرفتار کر تے ہوئے بھائےوں اور چچازاد کزن کو حوالات مےں بند کر دےا ہے اور ملزمان ابھی بھی آزاد ی سے گھوم رہے ہےں ہمارے ساتھ سخت زےادتی ہوئی ہے ہمےں انصاف دلواےا جائے ہماری وزےر اعلیٰ پنجاب سے بھی اپےل ہے کہ وہ ہمارے بھائےوں کے قاتلوں کو گرفتار کروائے ہمےں انصاف مہےا کرےں۔