شادمان، نامعلوم شخص کی نعش برآمد
لاہور(سپیشل رپورٹر) شادمان پولیس نے ایک 70 سالہ نامعلوم شخص کی لاش مردہ خانے بھجوائی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی پولیس کے مطابق لاش انہیں مارکیٹ کے قریب ایک خالی پلاٹ سے ملی ہے موت کے اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔