اینٹی کرپشن میں بھرتی ہونے والے 16 انسپکٹروں کو ٹریننگ سنٹر بھجوادیا گیا

اینٹی کرپشن میں بھرتی ہونے والے 16 انسپکٹروں کو ٹریننگ سنٹر بھجوادیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) اینٹی کرپشن پنجاب نے بھرتی ہونے والے 16 نئے پولیس انسپکٹروں کو ٹریننگ کیلئے پولیس سنٹر چوہنگ بھجوا دیا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق تربیت مکمل کرنے کے بعد بھرتی ہونے والے پولیس انسپکٹروں کو لاہور سمیت شیخوپورہ، قصور اور اوکاڑہ کے علاوہ فیصل آباد تعینات کیا جائے گا۔