حکمرانوں نے ملک کو تباہ کردیا ، صائمہ علی داد

حکمرانوں نے ملک کو تباہ کردیا ، صائمہ علی داد

لاہور (وقائع نگار ) آل پاکستان مسلم لیگ پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات صائمہ علی دادا نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسند شاہی پر جمہور کی بجائے جمود پرستوں کا قبضہ ہے جنہوں نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قسمت میں اندھیروں کا نہ ختم ہونے والا ایک تسلسل لکھ دیا ہے۔ اس امر کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صوبائی آفس میں منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1