ریپڈ بس ٹرانزٹ سسٹم کے حوالے سے 4ٹریفک ہیلپ لائنز قائم، 372اضافی ٹریفک وارڈنز تعینات

ریپڈ بس ٹرانزٹ سسٹم کے حوالے سے 4ٹریفک ہیلپ لائنز قائم، 372اضافی ٹریفک وارڈنز ...

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ٹرےفک پولےس نے شہرےوں کو آمدورفت مےں پےش آنے والی دشواےوں کے فوری آزالے کے لئے 4 ٹرےفک ہےلپ لائنز قائم اور ٹرےفک کو رواں دواں رکھنے کےلئے 372 ٹرےفک وارڈنز تعےنات کر دئےے ہےں بس رےپڈ ٹرانزٹ سسٹم پراجےکٹ کے 7سےکٹرز کوٹ لکھپت، ماڈل ٹاﺅن، اچھرہ، مزنگ، انارکلی، لوئرمال اور راوی روڈ پر کل 372 ٹرےفک وارڈنز تےن شفٹوں مےں مامور کر دئےے گئے ہےں اس کے باوجود اگر کسی جگہ پر شہرےوں کو آمدورفت مےں دقت پےش آئے تو مندرجہ ذےل نمبروں پر اطلاع دےں۔FM-88.6 ےا وےب سائٹ www.rasta.pkسے بھی حاصل کر سکتے ہےں ہےلپ لائن نمبرز: اےس پی ٹرےفک صدر ڈوےژن 042-99202102اےس پی ٹرےفک سٹی ڈوےژن 042-99213138 انسپکٹر بابر خان انچارج وےجی لےنس وشکاےات سےل 0300-9421470 ٹرےفک پولےس ہےلپ لائن 042-1915۔

مزید : میٹروپولیٹن 1