کچی آبادی شادمان کے ایک گھر میں آتشزدگی ،ہزاروں مالیت کا نقصان

کچی آبادی شادمان کے ایک گھر میں آتشزدگی ،ہزاروں مالیت کا نقصان

لاہور (جنرل رپورٹر) سروسز ہسپتال کی بےک سائےڈ پر واقع کچی آبادی شادمان کے اےک گھر مےں آگ لگ گئی جس سے گھر کا سامان جل کر راکھ ہو گےا تاہم اےک گھنٹے مےں مسلسل جدوجہد کے بعد رےسکےو 1122 نے آگ پر قابو پاےا ٹی وی چےنلز پر سروسز ہسپتال مےں آگ کی خبر نشر ہونے پر ضلعی انتظامےہ موقع پر پہنچ گئی تاہم انہےں اس وقت ماےوسی کا سامنا کرنا پڑا جب آگ شادمان کچی آبادی مےں گھر آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1