اہلکاروں کی بھرتی میں کسی قسم کی گڑ بڑ نہیں ہورہی، ڈائریکٹرجنرل اینٹی کرپشن پنجاب

اہلکاروں کی بھرتی میں کسی قسم کی گڑ بڑ نہیں ہورہی، ڈائریکٹرجنرل اینٹی کرپشن ...

لاہور(خبرنگار) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب محمد عابد جاوید نے بتایا کانسٹیبلوں کی بھرتی کے کام فی الحال مکمل نہیں ہوا ہے اور کانسٹیبلوں کی بھرتی میں کوئی کسی قسم کی گڑ بڑ سامنے آئی تو وہ خود تحقیقات کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ کانسٹیبلوں کی بھرتی کے لئے ریجنوں کے ڈائریکٹروں کی نگرانی میں 1 ریجن کی سطح پر کمیٹیاں قائم کی گئی تھیں اور اس بارے ریکارڈ کی چھان بین اور بھرتی کا کام مکمل ہونے پر بے ضابطگی پائی گئی تو باقاعدہ ایکشن لیاجائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1