ضلعی حکومت کے غیر ترقیاتی اخراجات میں ایک ارب93کروڑ اضافہ

ضلعی حکومت کے غیر ترقیاتی اخراجات میں ایک ارب93کروڑ اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) ضلعی حکومت کے غیر ترقیاتی اخراجات میں 1ارب93کروڑ کا اضافہ ہو گیا ہے بتایا گیا ہے کہ ضلعی حکومت نے اپنے بجٹ کے علاوہ ختم ہونے والے مالی سال میں1ارب93کروڑ روپے اضافی خرچ کر دیئے ہیں۔