ٓطلاق کی رنجش ، خاوند کی بیوی پر فائرنگ، معجزانہ طور پر بچ گئی

ٓطلاق کی رنجش ، خاوند کی بیوی پر فائرنگ، معجزانہ طور پر بچ گئی

لاہور( کر ا ئم رپورٹر)اسلام پورہ کے علاقہ میں خاوند نے بیوی پر فائرنگ کردی تاہم وہ معجزانہ طو ر محفوظ رہی پولیس نے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرلیا بتایاگیا ہے کہ رانا ساجد کی بیوی جھگڑ کر میکے چلی گئی اور عدالت میں طلاق کے لیے کیس دائر کردیا رانا ساجد نے اس رنج پر اپنے سالے ظہیر الدین کے گھر پر آکر بیوی پر اندھا دھندفائرنگ کردی جس سے پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : ایڈیشن 1