آتشبازی کا سامان فروخت کرنے والوں کیخلاف آپریشن ہوگا، ڈی آئی جی آپریشن

آتشبازی کا سامان فروخت کرنے والوں کیخلاف آپریشن ہوگا، ڈی آئی جی آپریشن

لاہور( کر ا ئم رپورٹر)آتش بازی فروخت کرنے والوں کے خلاف آج سے آپریشن شروع کیا جائے گا،ڈی آئی جی آپریشن رائے طاہر کے مطابق آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے شب برات کے موقع پر آتش بازی کے ذریعے کئی جائیں چلی جاتی ہیں اور درجنوں لوگ زخمی ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے آتش بازی کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کردیا گیا ہے اور غفلت برتنے والے پولیس افسران کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

مزید : ایڈیشن 1